حوزہ/پاکستان میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی میں قائم ہونے والا پہلا باقاعدہ تعلیمی ادارہ “وارث الانبیاء اسکول اسلام آباد” جو کہ محسنِ ملت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی قرآنی فکر اور تعلیمی تحریک کا ایک مثالی ادارہ ہے؛ جس میں تعلیمی سال کی کامیاب تکمیل پر ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha